the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد


 آسٹریلیا کے تجربہ کار آل راؤنڈر شین واٹسن نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئی سی سی ٹوئنٹی ۔
20 ورلڈ کپ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا اور اس



کے بعد وہ اپنے بین الاقوامی کیریئر کو الوداع کہہ دیں گے ۔
واٹسن نے جمعرات کو آسٹریلوی ٹیم مینجمنٹ کو اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ میں نے 14 سال کے اپنے کیریئر کے دوران کرکٹ سے بہت کچھ پایا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.